تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرِیَدہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرِیَدہ کے معانیدیکھیے
بُرِیَدہ کے اردو معانی
صفت
- جو کاٹا گیا ہو، کاٹا ہوا، کٹا ہوا
- جزو دوم کے مفہوم سے ملا کر ’کاٹا ہوا‘ کے معنی میں مستعمل، جیسے بریدہ سر وغیرہ
- جزو اول کے مفہوم سے مل کر ’کاٹا ہوا‘ کے معنی میں مستعمل، جیسے دست و پا بریدہ وغیرہ
شعر
بریدہ لائے ہو دربار میں تم
یاد ہے شعلہ بیانی پھر بھی
اب ہوں زباں بریدہ تو یہ سوچ کر ہوں چپ
یہ بھی سخن شناس کا انداز داد تھا
بریدہ شاخیں ہیں یا شمع ہائے گل شدہ ہیں
خمیدہ پیڑ ہے یا مقبرہ بنا ہوا ہے
English meaning of buriida
Adjective
- chopped, amputated, clipped, cut
बुरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काटा हुआ, कटा हुआ, जो काटा गया हो, विच्छिन्न
- जुज़ु दोम के मफ़हूम से मिला कर ' काटा हुआ ' के मानी में मुस्तामल, जैसे बुरीदासर वग़ैरा
بُرِیَدہ کے قافیہ الفاظ
بُرِیَدہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرِیَدہ)
بُرِیَدہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔