تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے کے معانیدیکھیے
بُرے کے اردو معانی
صفت، جمع
- برا کی محرف صورت، ترکیبات میں مستعمل، بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو
شعر
عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیں
دوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیں
برا برے کے علاوہ بھلا بھی ہوتا ہے
ہر آدمی میں کوئی دوسرا بھی ہوتا ہے
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
ہو نہ مایوس خدا سے بسملؔ
یہ برے دن بھی گزر جائیں گے
دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھا
جب برے وقت پہ دیکھا تو کوئی یار نہ تھا
English meaning of bure
Adjective, Plural
- bad, rude, discourteous
बुरे के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- बुरा, असभ्य, हतोत्साहित
بُرے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرے)
بُرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔