تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرے وقت کا اللہ بیلی" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے وقت کا اللہ بیلی کے معانیدیکھیے

بُرے وقت کا اللہ بیلی

bure vaqt kaa allaah beliiबुरे वक़्त का अल्लाह बेली

نیز : بُرے وقت کا اللہ بیلی, بُرے وقت کا کون ہے جز خدا

ضرب المثل

Roman

بُرے وقت کا اللہ بیلی کے اردو معانی

  • مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا، صرف خدا ہی مدد کرتا ہے
  • مصیبت کے وقت خدا کے علاوہ کوئی مدد نہیں کرتا

Urdu meaning of bure vaqt kaa allaah belii

Roman

  • musiibat ke vaqt ko.ii saath nahii.n detaa, sirf Khudaa hii madad kartaa hai
  • musiibat ke vaqt Khudaa ke ilaava ko.ii madad nahii.n kartaa

बुरे वक़्त का अल्लाह बेली के हिंदी अर्थ

  • दुख के समय कोई साथ नहीं देता, केवल ईश्वर ही सहायता करता है
  • दुख के समय ईश्वर के सिवा कोई सहायता नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرے وقت کا اللہ بیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرے وقت کا اللہ بیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone