تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْد بار" کے متعقلہ نتائج

ravish

رَوِش

باغ کے اطراف یا چمن کے درمیان بنایا ہوا چہل قدمی کا راستہ

رَوِش لینا

طور طریق اِختیار کرنا ، طرز اِختیار کرنا.

رَوِش بَنْدی

باغ میں روشوں کی تعمیر و سجاوٹ ، چمن بندی.

رَوِش پَٹری

باغ کی روش، کیاری

رَوِش بِگَڑنا

انداز خراب ہونا ، وضع بگڑنا.

رَوِش پانا

خصلت اِختیار کرنا.

رَوِش بَنْدْھنا

روش بان٘دْھنا (رک) کا لازم.

رَوِش باندْھنا

باغ کی پٹری درست کرنا یا بنانا.

رَوِش بَدَلْنا

ڈھن٘گ تبدیل ہونا ، طور طریقہ بدل جانا ، تبدیلی کرنا.

رَوِش رَوِش

جابجا، ہر طرف، ہر جگہ، جگہ جگہ

رَوِش اَپنانا

رَوِش نِکَلْنا

طریقہ نکلنا

رَوِش نِکالْنا

طریقہ نکالنا

رَوِشِ عام

عام طریقہ، روزمرّہ کا طرزِ عمل

رَوِش پَیدا کَرْنا

انداز نِکالنا ، طرز اختیار کرنا.

رَوِش پَر ہونا

وضع پر ہونا ، ڈھن٘گ یا طریقہ پر قائم رہنا.

روش خاص

خاص لوگوں کا طریقہ، خاص طریقہ

رَوِش میں پانو رَکْھنا

تقلید کرنا.

رَوِش بُھول جانا

رسم و رواج یا طور طریقے فراموش کر دینا.

رَوِش پَٹری سے دُرُسْت

باقاعدہ بنی ہوئی پٹریاں.

رَوِش اِخْتِیار کَرْنا

طریقہ اپنانا ، طرزِ اختیار کرنا.

ravisher

زنا بالجبر کرنے والا

رَوِشِ خَط

رک : رسم الخط ؛ لکھنے کا انداز ، لِکھائی کا طرز ، تحریر کا ڈھنگ ، کتابت کا طریقہ.

رَویش

رَوش ، طریقہ ، شعار ، تقاضا .

ravishing

کیف آور، وجد انگیز ؛پُر مسرت۔.

دَوِش

دوڑ، بھاگ، چلنا، مجازاً: رُخ، توجہ

رَوانش

ایک درخت کا نام.

دُوِیش

دشمنی ، عداوت ، نفرت

رَواں شُدَہ

سیّال یا گیس کی وہ حالت جب اس میں برقی رو گُزرتی ہے.

مُدافَعَتی رَوِش

دفاعی انداز یا رویہ

مُعانِدانَہ رَوِش

معاندانہ رویہ ، دشمنی کا برتاؤ ؛ مخالفانہ روش ۔

عام رَوِش

معمولی طریقہ

راہ رَوِش

چال چلن ؛ طور طریق ، رویَہ ؛ عادتیں ؛ رسم و رواج

رَواں شَناسی

نفسیات کا ایک مُتبادل نام.

بَد رَوِش

جس کا چال چلن اچھا نہ ہو ، غلط کار.

راہ و رَوِش

نیک رَوِش

کَج رَوِش

ٹیڑی چال چلنا، الٹے راستے پر چلنا، بری عادت والا

بے رَوِش

بد سلیقہ ، بے ڈھنْگا ، بد چلن.

پانی کی رَوِش چَلنا

پانی کی طرح چلنا ، مقیم یا ساکن نہ ہونا ۔

بَاوَجُودِ رَوِشِ عَامْ

اَسِیْرِ رَوِشِ عام

رُواسا ہو جانا

رو پڑنا ؛ ناراض ہو جانا.

دِیو شَبْد

رعد، گرج (بارش کے دیوتا کی آواز)

دِیوِ اِشْتِہا

شدید بھوک، کھانے کی زبردست خوہش

دعوائے عاشقی

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْد بار کے معانیدیکھیے

بُرْد بار

burd-baarबुर्द-बार

اصل: فارسی

وزن : 2121

بُرْد بار کے اردو معانی

صفت

  • (تکلیف وغیرہ) بوجھ اٹھانے والا، برداشت کرنے والا، حلیم، متحمل

    مثال - حالات کے سرد و گرم سہنے کے لیے انسان کو کچھ بردبار ہونا چاہیے

  • متین، سنجیدہ، بھاری بھرکم، جو جلد باز نہ ہو اور سوچ سمجھ کر ٹھوس کام کرے
  • چشم پوشی کرنے والا

شعر

English meaning of burd-baar

Adjective

  • bearing a burden, forbearing, tolerant, longsuffering, patient

    Example - Haalaat ke sard wa garm sahne ke liye insan ko kuchh burd-baar hona chahiye

  • gentle, mild, meek

बुर्द-बार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (कष्ट इत्यादि) बोझ उठाने वाला, सहन करने वाला, विनम्र, सहनशील

    उदाहरण - हालात के सर्द-ओ-गर्म सहने के लिए इंसान को कुछ बुर्द-बार होना चाहिए

  • मज़बूत, गंभीर, भारी भरकम, जो जल्दबाज़ न हो और सोच-समझ कर ठोस काम करे
  • किसी का दोष देखते हुए भी अनदेखा करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْد بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْد بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone