تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب کے معانیدیکھیے
بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب کے اردو معانی
- خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیج دیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں
- برا افسر یا حاکم خدائی قہر ہے
बुरा हाकिम, ख़ुदा का ग़ज़ब के हिंदी अर्थ
- ईश्वर जब लोगों को दंड देना चाहता है तो अत्याचारी शासक भेज देता है जिस के हाथों वो अपने परिणाम अथवा दंड को पहुँचते हैं
- बुरा अफ़सर या शासक ईश्वरीय कोप है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب)
بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔