تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرا بَھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا بَھلا کے معانیدیکھیے
بُرا بَھلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نفع نقصان
صفت
- جس میں برائی یا بھلائی ہو، شریف یا بد ذات، شریر یا خوش اخلاق وغیرہ
- تھوڑا بہت، معمولی
- سخت سست، ناگفتہ بہ
شعر
آدمی کا برا بھلا سب کچھ
آدمی کی زبان ہے پیارے
جو بھی برا بھلا ہے اللہ جانتا ہے
بندوں کے دل میں کیا ہے اللہ جانتا ہے
ابھی تھوڑے دن کا ہے تذکرہ کہ رقیب کہتے تھے برملا
مرے آگے تم کو برا بھلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
English meaning of buraa-bhalaa
Noun, Masculine
- profit and loss
Adjective
- bad and good, merits and demerits
- tolerable, passable
- abusive language
बुरा-भला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपशब्द; गाली-गलौज
- नफ़ा नुक़्सान
- हानि-लाभ; उत्थान-पतन
- अपमान; डाँट।
विशेषण
- जिस में बुराई या भलाई हो, शरीफ़ या बदज़ात, शरीर या शांत, थोड़ा बहुत, मामूली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرا بَھلا)
بُرا بَھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔