تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلْبُلا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلْبُلا کے معانیدیکھیے

بُلْبُلا

bulbulaaबुलबुला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بُلْبُلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا
  • (مجازا) ناپائدار، فانی نازک چیز

شعر

Urdu meaning of bulbulaa

Roman

  • paanii ka vo qatra jo nisf karvii shakl me.n satah aab par hu.a bhar jaane se ubhartaa hai, hubaab, paanii ka bulla
  • (mujaazaa) na paa.edaar, faanii naazuk chiiz

English meaning of bulbulaa

Noun, Masculine

  • bubble
  • (Metaphorically) any frail thing

बुलबुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुदबुदा, बुल्ला, किसी तरल पदार्थ या पानी की बूंद का वह खोखला और फूला हुआ रूप जो उसे अंदर हवा भर जाने के कारण प्राप्त होता है
  • (लाक्षणिक) क्षणभंगुर वस्तु या बात

بُلْبُلا کے مترادفات

بُلْبُلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلْبُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلْبُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone