اردو، انگلش اور ہندی میں بلندی و پستی کے معانیدیکھیے
بلندی و پستی کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- عروج و زوال، اونچائی اور گہرائی، اونچے نیچے
شعر
لہرائی ایک بار وہ زلف خرد شکار
کوئی نہ پھر بلندی و پستی نظر پڑی
بہت عجیب ہے یہ بھی بلندی و پستی
کوئی زمین میں گم کوئی آسمان میں گم
یہی بلندی و پستی ہے بس زمانہ کی
ہے اک زمین حیات ایک آسمان حیات
English meaning of bulandii-o-pastii
Noun, Masculine, Singular
- declivity and acclivity, ups and downs, rise and fall
बुलंदी-ओ-पस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ऊपर-नीचे, उन्नति-पदोन्नति, उथ्थान और पतन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بلندی و پستی)
بلندی و پستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔