تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوالْہَوَسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوالْہَوَسی کے معانیدیکھیے
بُوالْہَوَسی کے اردو معانی
اسم
- بہت زیادہ ہوس کا ہونا، ہوسناکی، لالچ، طامع
شعر
ہوئی متروک وفا عام ہوئی بو الہوسی
عقل کہتی ہے کہ ہم بھی کوئی چارہ کر لیں
تو میری معصوم نظر کو بو الہوسی کا دوش نہ دے
میں تو خود کو دیکھ رہا ہوں تیرے حسیں رخساروں میں
گر بو الہوسی یوں تجھے باور نہیں آتی
اک مرتبہ اغیار کے قابو میں تو آ دیکھ
English meaning of bul-havasii
Noun
बुल-हवसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- वासना का अधिक होना, लालच, इच्छाओं का ग़ुलामी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوالْہَوَسی)
بُوالْہَوَسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔