تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُخار نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں بُخار نِکالْنا کے معانیدیکھیے

بُخار نِکالْنا

buKHaar nikaalnaaबुख़ार निकालना

محاورہ

Roman

بُخار نِکالْنا کے اردو معانی

  • کوئی ایسا کام یا بات کرنا، جس سے غصہ حسرت خواہش یا دل کا غبار دور یا کم ہوجائے (بیشتر دل وغیرہ کے ساتھ)
  • بخاراتارنا

Urdu meaning of buKHaar nikaalnaa

Roman

  • ko.ii a.isaa kaam ya baat karnaa, jis se Gussaa hasrat Khaahish ya dil ka gubaar duur ya kam hojaa.e (beshatar dil vaGaira ke saath
  • buKhaar utaarnaa

English meaning of buKHaar nikaalnaa

  • give vent to one's feelings (of anger), be appeased, be assuaged
  • let off steam

बुख़ार निकालना के हिंदी अर्थ

  • कोई ऐसा काम या बात करना जिससे क्रोध, अफ़सोस, इच्छा या हृदय का ग़ुबार दूर या कम हो जाए (अधिकांश हृदय आदि के साथ)
  • बुख़ार उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُخار نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُخار نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone