Search results
Saved words
Showing results for "bujhaanaa"
Meaning ofSee meaning bujhaanaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of bujhaanaa
Sher Examples
apne diye ko chāñd batāne ke vāste
bastī kā har charāġh bujhānā paḌā hameñ
apne diye ko chand batane ke waste
basti ka har charagh bujhana paDa hamein
sho.ala-e-ishq bujhānā bhī nahīñ chāhtā hai
vo magar ḳhud ko jalānā bhī nahīñ chāhtā hai
shoala-e-ishq bujhana bhi nahin chahta hai
wo magar KHud ko jalana bhi nahin chahta hai
बुझाना के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया
- किसी जलती हुई धातु या ठोस पदार्थ को ठंडे पानी में डाल देना जिससे वह पदार्थ भी ठंडा हो जाय। तपी हुई चीज को पानी में डालकर ठंढ़ा करन। जैसे—तपा हुआ लोहा पानी में बुझाना
- कोई चीज़ तपाकर इसलिए ठंढ़े पानी में डालना कि उस चीज का कुछ गुण या प्रभाव उस पानी में आ जाय। पानी को छौंकना। जैसे—इनको लोहे का बुझाया हुआ पानी पिलाया करो।
- पानी की सहायता से किसी प्रकार का ताप शांत या समाप्त करना। पानी डालकर ठंडा करना। जैसे—प्यास बुझाना, चूना बुझाना
- किसी क्रिया से चित्त का आवेग या उत्साह आदि शांत करना। जैस—दिल की लगी बुझाना।
- बुझने का काम दूसरे से कराना। किसी को बूझने में प्रवृत्त करना। जैसे—पहेली बुझाना।
- ऐसी काम करना जिससे आग अथवा किसी जलते हुए पदार्थ का जलना बंद हो जाय। जैसे—दीया बुझाना
- बोध कराना, समझाना
- समझाकर तृप्त या संतुष्ट करना
بُجھانا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعدی
- ۱. کسی جلتی سلگتی یا تپتی ہوئی چیز کو سرد کرنا ، سوزش کو دور کرنا آگ کو ٹھنڈا ؛ استعارۃً
- ۱. اون٘چ نیچ جتانا ، متنبہ کرنا ، نشیب و فراز سے آگاہ کرنا .
- ۱. سمجھانا ، ذہن میں اتارنا.
- پانی کی خاصیت بدلنے لیے لوہا یا این٘ٹ وغیرہ گرم کر کے پانی میں ڈالنا.
- ۲. افہام و تفہیم کرنا ، فہمائش کرنا .
- ۲. معما یا پہلی حل کرنا ، پہلی کے طور پر گول گول بات کرنا
- ۲. بھڑکتے ہوئے جذبے اشتعال یا طلب وغیرہ کو فرو کرنا
- ۳. راضی کرنا ، امادہ کرنا.
- ۳. پژمردہ کرنا ، افسردہ کرنا ، حوصلہ پست کرنا ، مایوس و مضمحل کرنا (دل طبیعت وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
- ۳. اطلاع دینا ، بتانا ، توضیح کرنا
- ۴. چراغ شمع وغیرہ کو گل کرنا
- ۴. کہنا ، ذہن نشین کرنا.
- ۵. (i) پتھر جلتی ہوئی لکڑی یا کسی دھات کو آگ میں لال کرکے پانی ڈالنا (کسی طبی ضرورت کے لیے)
- (ii) زہر میں پانی میں کسی ہتیار کو گرم کرکے غوطہ دینا (تاکہ زہر کا اثر اس میں آجائے)
- (iii) ہتھیار کو گرم کرکے کسی عرق میں غوطہ دینا (صیقل کے لیے) آب دینا ، پانی پھیرنا
- (iv) تیزاب وغیرہ کو کسی گیلی چیز میں ڈالنا (اس کی تاثیر بدلنے کے لیے)
- ۶. گنجفے وغیرہ میں سر پتّا باقی نہ رہنے کی حالت میں اپنے پتوں کو ابتر کرنا اور دوسرے فریق سے ایک پتا مانْگنا
- ۷. سبزی یا ترکاری کو برتن میں ڈال کر آگ پر چڑھانا تاکہ اس کا پانی خشک ہوجائے ، جیسے : دو سیر لوکی تھی تم نے تیز آنْچ پر کھینْچ کھینْچ کر سب بجھا کر رکھ دی اب اتنے سارے لوگ روٹی کاہے سے کھائیں گے
- ۸. مانْد کردینا ، دبا دینا ، ختم کردینا
- ۹. سکون دے دینا
- ۱۰. مختلف الفاظ کے ساتھ ترکیب پا کر سیاق و سباق کے اعتبار سے خاص خاص معانی میں مستعمل ، جیسے : چونا بجھانا ، (کسی کا) چراغ بجھانا ، لگانا بجھانا ، تیور بجھانا وغیرہ ایسے سب مرکبات اپنی اپنی جگہ پر مندرج ہیں
Idioms of bujhaanaa
Showing search results for: English meaning of bujhana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bujhaanaa)
bujhaanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone