تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُغْض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُغْض کے معانیدیکھیے
بُغْض کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں بغض نفرت حسد محبت کے ساتھ رکھوں
نہیں میاں میرے دل میں اتنی جگہ نہیں ہے
دل ہی دل میں وہ بغض رکھتا ہے
جو بظاہر خفا نہیں مجھ سے
اتنا کیوں بغض ہے ستاروں سے
ہاتھ بس چاند سے ملاتے ہو
English meaning of buGz
बुग़्ज़ के हिंदी अर्थ
بُغْض کے مترادفات
بُغْض کے متضادات
بُغْض کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُغْض)
بُغْض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔