تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُغْچِیا" کے متعقلہ نتائج

بُقْچی

بقچہ کی تصغیر، چھوٹی گھٹڑی، پوٹلی

بُقْچَہ

بغچہ

دَسْت بُقْچی

چھوٹی بُقچی .

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

ماں مَرے بَغَیر کَفَن، بیٹے کا نام بُقچی

گپیّ کی نسبت کہتے ہیں کہ پلّے کچھ نہیں مگر شیخی بہت.

کٹھڑی حلال بقچہ حرام

تھوڑے میں راستہ بازی اور بہت میں بے ایمانی

چور کے خواب میں بُقچے

چور کو سوتے وقت بھی چوری کا خیال رہتا ہے، مطلب یہ ہے کہ جس شخص کا جو پیشہ ہوتا ہے اُس کا دھیان ہمیشہ اُسی طرف ہوتا ہے

دَسْت بُقْچَہ

چھوٹا بُقچہ جس میں کپڑے وغیرہ رکھتے ہیں، چھوٹی گٹھری جو ہاتھ سے اٹھائی جا سکے

چور کا مَن بُقْچے میں، نظر گٹھری پر

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

چور کا مَن بُقْچے میں

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام

معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.

جِھینگَر بیٹھے بُقچے پَر کَہے کہ ہَم مالِکْ ہَیں

جھینٗگر کپڑوں کے بقچے کولگ جائے تو کچھ چھوڑتا ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُغْچِیا کے معانیدیکھیے

بُغْچِیا

buGchiyaaबुग़्चिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بُغْچِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی سی پوٹلی(بیشتر وہ جس میں عورتیں سوئی تاگا رکھتی ہیں)۔

Urdu meaning of buGchiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii sii poTlii(beshatar vo jis me.n aurte.n so.ii taagaa rakhtii hain)

English meaning of buGchiyaa

Noun, Feminine

  • a small case for carrying needle and thread (esp. by women)

बुग़्चिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी सी पोटली(अधिक वह जिसमें औरतें सूई तागा रखती हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُقْچی

بقچہ کی تصغیر، چھوٹی گھٹڑی، پوٹلی

بُقْچَہ

بغچہ

دَسْت بُقْچی

چھوٹی بُقچی .

اَنتْڑی میں رُوپ اور بُقچی میں چَھب

غذا سے رنگ روپ نکلتا ہے اور پوشاک سے زیبائش ہوتی ہے

ماں مَرے بَغَیر کَفَن، بیٹے کا نام بُقچی

گپیّ کی نسبت کہتے ہیں کہ پلّے کچھ نہیں مگر شیخی بہت.

کٹھڑی حلال بقچہ حرام

تھوڑے میں راستہ بازی اور بہت میں بے ایمانی

چور کے خواب میں بُقچے

چور کو سوتے وقت بھی چوری کا خیال رہتا ہے، مطلب یہ ہے کہ جس شخص کا جو پیشہ ہوتا ہے اُس کا دھیان ہمیشہ اُسی طرف ہوتا ہے

دَسْت بُقْچَہ

چھوٹا بُقچہ جس میں کپڑے وغیرہ رکھتے ہیں، چھوٹی گٹھری جو ہاتھ سے اٹھائی جا سکے

چور کا مَن بُقْچے میں، نظر گٹھری پر

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

چور کا مَن بُقْچے میں

چور کا خیال ہر وقت چوری کی طرف رہتا ہے

گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام

معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.

جِھینگَر بیٹھے بُقچے پَر کَہے کہ ہَم مالِکْ ہَیں

جھینٗگر کپڑوں کے بقچے کولگ جائے تو کچھ چھوڑتا ہی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُغْچِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُغْچِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone