تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا کے معانیدیکھیے

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

bu.Dhiyaa ke marne kaa ranj nahii.n farishto.n ne ghar dekh liyaaबुढ़िया के मरने का रंज नहीं फ़रिश्तों ने घर देख लिया

ضرب المثل

Roman

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا کے اردو معانی

  • ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

Urdu meaning of bu.Dhiyaa ke marne kaa ranj nahii.n farishto.n ne ghar dekh liyaa

Roman

  • ek dafaa ke nuqsaan ka Gam nahiin, fikr ye hai ki aa.indaa ke li.e nuqsaanaat ka Khatraa paida hogyaa

बुढ़िया के मरने का रंज नहीं फ़रिश्तों ने घर देख लिया के हिंदी अर्थ

  • एक बार के नुक़्सान का ग़म नहीं, चिंता ये है कि आगे के लिए नुक़्सानात का ख़तरा पैदा हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone