تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی کے معانیدیکھیے

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

bu.Dhiyaa diivaanii hu.ii, paraa.e bartan uThaane lagiiबुढ़िया दीवानी हुई, पराए बर्तन उठाने लगी

ضرب المثل

Roman

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی کے اردو معانی

  • بیوقوف بھی اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے
  • مطلب کی دیوانی ہے، دیوانگی میں بھی اپنا فائدہ سوجھتا ہے

Urdu meaning of bu.Dhiyaa diivaanii hu.ii, paraa.e bartan uThaane lagii

Roman

  • bevaquuf bhii apnaa hii faaydaa chaahtaa hai
  • matlab kii diivaanii hai, diivaangii me.n bhii apnaa faaydaa suujhtaa hai

बुढ़िया दीवानी हुई, पराए बर्तन उठाने लगी के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख भी अपना ही लाभ चाहता है
  • मतलब की दीवानी है, पागलपन में भी अपना लाभ सूझता है

    विशेष सयाना मूर्ख।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone