تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑھاپا" کے متعقلہ نتائج

سَالِی

بیوی کی بہن

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلْہَج پُوری جوئے

سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالی نَہالی ، چاہے اوڑھی ، چاہے بِچھالی

رضائی کو چاہے اوڑھو ، چاہے بچھاؤ .

سالی آدھی نہالی اور سلہج پوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سالِیانَہ

سال پیچھے ادا کی جانے (یا خرچ کی جانے) والی رقم یا چیز

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلَج پُوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالِیانہ دَار

An annuitant.

سَہِلی

سہیلی .

سالیاں

سال کا جمع، برس، بیوی کی بہن

کُہْنَہ سالی

بُڑھایا، پیری، ضعیفی، پُرانا پن، پختگی

پِیرانَہ سالی

بڑھاپا، بڑھاپے کا زمانہ

کُہَن سالی

بڑھاپا، ضعیفی

فِعْلِیاتی خُشْکْ سالی

(نباتیات) رک : فعلیاتی بے آبی.

کَم سالی

کم عمری .

گِراں سالی

قحط ، کال ، قحط سالی.

خُشْک سالی

بارش کا نہ ہونا، خشک سالی، جس سال بارش نہ ہو، قحط ،اکال، سوکھا

قَحْط سالی

قحط کا زمانہ، اشیائی خورد و نوش کی کمیابی کا دور، سوکھا

خُرْد سالی

کمرعمری، چھوٹی عمر، خورد سالی، چھوٹا پن

ناٹَک سالی

(دکن) رقاص نیز رقاصہ

خورْد سالی

childhood, youth, minority

کَھنڈ سالی

شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار .

بِھنڈ سالی

گلا سڑا ہوا بو دار مدت تک پڑا رہنے کی وجہ سے خراب .

اَفْلاطُون کا سالی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جِیجا کے مال پَر سالی لَڈُّ باولی

بیگانے مال پر کوئی اترائے ؛ دوسروں کے برتے پر شیخی مارنا.

جیجا کے مال پر سالی متوالی

بیگانے کے مال پر اترانا، دوسرے کے بھروسے پر اکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑھاپا کے معانیدیکھیے

بُڑھاپا

bu.Dhaapaaबुढ़ापा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُڑھاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

شعر

Urdu meaning of bu.Dhaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • za.iifii, piirii, javaanii aur udhe.D pan ke baad kii umr

English meaning of bu.Dhaapaa

Noun, Masculine

  • old age

बुढ़ापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृद्ध होने की अवस्था या भाव; वृद्धावस्था; वयोवृद्धता

بُڑھاپا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَالِی

بیوی کی بہن

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلْہَج پُوری جوئے

سالی آدھی بَنا لی اَور سَلہج پُوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالی نَہالی ، چاہے اوڑھی ، چاہے بِچھالی

رضائی کو چاہے اوڑھو ، چاہے بچھاؤ .

سالی آدھی نہالی اور سلہج پوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سالِیانَہ

سال پیچھے ادا کی جانے (یا خرچ کی جانے) والی رقم یا چیز

سالی آدھیج بَنا لی اَور سَلَج پُوری جوئے

جورو کی بہن اور سالے کی بیوی سے بے تکلفی ہو جاتی ہے گویا سالی تو آدھی بیوی اور سالے کی بیوی پوری ہوتی ہے

سالِیانہ دَار

An annuitant.

سَہِلی

سہیلی .

سالیاں

سال کا جمع، برس، بیوی کی بہن

کُہْنَہ سالی

بُڑھایا، پیری، ضعیفی، پُرانا پن، پختگی

پِیرانَہ سالی

بڑھاپا، بڑھاپے کا زمانہ

کُہَن سالی

بڑھاپا، ضعیفی

فِعْلِیاتی خُشْکْ سالی

(نباتیات) رک : فعلیاتی بے آبی.

کَم سالی

کم عمری .

گِراں سالی

قحط ، کال ، قحط سالی.

خُشْک سالی

بارش کا نہ ہونا، خشک سالی، جس سال بارش نہ ہو، قحط ،اکال، سوکھا

قَحْط سالی

قحط کا زمانہ، اشیائی خورد و نوش کی کمیابی کا دور، سوکھا

خُرْد سالی

کمرعمری، چھوٹی عمر، خورد سالی، چھوٹا پن

ناٹَک سالی

(دکن) رقاص نیز رقاصہ

خورْد سالی

childhood, youth, minority

کَھنڈ سالی

شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار .

بِھنڈ سالی

گلا سڑا ہوا بو دار مدت تک پڑا رہنے کی وجہ سے خراب .

اَفْلاطُون کا سالی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

جیٹھ سالی

بیوی کی سب سے بڑی بہن.

جِیجا کے مال پَر سالی لَڈُّ باولی

بیگانے مال پر کوئی اترائے ؛ دوسروں کے برتے پر شیخی مارنا.

جیجا کے مال پر سالی متوالی

بیگانے کے مال پر اترانا، دوسرے کے بھروسے پر اکڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑھاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑھاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone