تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے کے معانیدیکھیے

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

buDDhaa byaah karke pa.Dosiyo.n ko sukh ho.eबुड्ढा ब्याह करके पड़ोसियों को सुख होए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے کے اردو معانی

  • بڑھاپے کے بیاہ پر طنز ہے، پڑوسی مزے اڑاتے ہیں

Urdu meaning of buDDhaa byaah karke pa.Dosiyo.n ko sukh ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • bu.Dhaape ke byaah par tanz hai, pa.Dosii maze u.Daate hai.n

बुड्ढा ब्याह करके पड़ोसियों को सुख होए के हिंदी अर्थ

  • बुढ़ापे के ब्याह पर कटाक्ष है, पड़ोसी मज़े उड़ाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھا بِیِاہ کَرکے پَڑوسِیوں کو سُکھ ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone