تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھا" کے متعقلہ نتائج

مُعَمَّر

عمر رسیدہ، بوڑھا، بڑی عمر کا، کہن سال

مُعَمَّر تَرِین

بزرگ ترین، عمردارز، سب سے بڑی عمر والا یا عمر کا، قدیم ترین، بہت قدیم اور پرانا

مُعَمَّر چوب

پرانی لکڑی ۔

مُعَمَّرِین

عمر رسیدہ لوگ، بہت سے بوڑھے یا بزرگ

مُعَمَّرَہ

پرانی ، قدیم ، کہنہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھا کے معانیدیکھیے

بُڈّھا

buDDhaaबुड्ढा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بُڈّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

    مثال ڈونگر پر ایک کہنا بڈھا اچھتا ہے رات دیس، اس سے پرسن ہوا ہے پرمیس.

صفت

  • عمر رسیدہ، مسن
  • قدیمی، پرانا

شعر

Urdu meaning of buDDhaa

Roman

  • vo shaKhs jis kii javaanii guzar chukii ho, san rsiida puraanaa, bo.Dhaa
  • umr rsiida, musiin
  • qadiimii, puraanaa

English meaning of buDDhaa

Noun, Masculine

  • old man

Adjective

  • old, aged

बुड्ढा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसकी जवानी गुज़र चुकी हो, बुढ़ापे को पहुँचा हुआ व्यक्ति, वृद्ध

विशेषण

  • जिनकी अवस्था अधिक हो गई हो, ५०-६० वर्ष से अधिक अवस्था वाला, उम्र रसीदा, मुसिन
  • प्राचीनतम, पुराना

بُڈّھا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَمَّر

عمر رسیدہ، بوڑھا، بڑی عمر کا، کہن سال

مُعَمَّر تَرِین

بزرگ ترین، عمردارز، سب سے بڑی عمر والا یا عمر کا، قدیم ترین، بہت قدیم اور پرانا

مُعَمَّر چوب

پرانی لکڑی ۔

مُعَمَّرِین

عمر رسیدہ لوگ، بہت سے بوڑھے یا بزرگ

مُعَمَّرَہ

پرانی ، قدیم ، کہنہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone