تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْہَم گیْان" کے متعقلہ نتائج

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفان پَناہ

خدا شناس ، حق آگاہ.

عِرْفان سِرِشْت

خدا شناس ، حق آگاہ ، عارف.

عِرْفانِ مَآب

عالم ، خدا شناس.

عِرْفانِ نَفْس

عرفان ذات، خود آگاہی

عِرْفانِ ذات

خود آگہی، عرفان ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

عِرْفانِ خودی

خود آگہی، عرفانِ ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

اَحْمَد عِرْفان

name of the poet ahmad irfaan

صاحِبِ عِرْفان

وہ شخص جسے خدا کا عرفان حاصل ہو ، خدا کو پہچاننے والا ، خدا شناس ، عالِم

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْہَم گیْان کے معانیدیکھیے

بِرْہَم گیْان

brahm-gyaanब्रह्म-ज्ञान

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بِرْہَم گیْان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم الہٰیات و یدانت، معرفت الٰہی کے علوم
  • اُپنشد یعنی ہندو مذہب کی ایسی کتابیں جو علم الٰہیات، ویداانت یا معرفت الٰہی پر مبنی ہیں

Urdu meaning of brahm-gyaan

  • Roman
  • Urdu

  • ilam alhaa.iiat-o-yadaanat, maarfat ilaahii ke uluum
  • upanshad yaanii hinduumazhab kii a.isii kitaabe.n jo ilam alaahiiat, vaydaa ant ya maarfat ilaahii par mabnii hai.n

English meaning of brahm-gyaan

Noun, Masculine

  • divine knowledge, true knowledge of the deity or of the Veda, spiritual wisdom

ब्रह्म-ज्ञान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्रह्म को जानना, तत्वबोध का ज्ञान; परमतत्व का ज्ञान
  • उपनिषद, हिन्दू धर्म के महत्त्वपूर्ण श्रुति धर्मग्रन्थ जिसमें ब्रह्म और आत्मा आदि के स्वभाव और सम्बन्ध का बहुत ही दार्शनिक और ज्ञानपूर्वक वर्णन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِرْفان

شناخت، پہچان، آگہی، واقفیت، خدائے تعالیٰ کی معرفت، خدا شناسی

عِرْفانی

عرفان (رک) سے منسوب یا متعلق ، معرفت کا.

عِرْفان پَناہ

خدا شناس ، حق آگاہ.

عِرْفان سِرِشْت

خدا شناس ، حق آگاہ ، عارف.

عِرْفانِ مَآب

عالم ، خدا شناس.

عِرْفانِ نَفْس

عرفان ذات، خود آگاہی

عِرْفانِ ذات

خود آگہی، عرفان ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

عِرْفانِ حَقِیقَت

حقیقت کی پہچان یا آگہی

عِرْفانِ خودی

خود آگہی، عرفانِ ذات، اپنے آپ کو پہچاننا، اپنے وجود کو پہچاننا، خود شناسی

اَحْمَد عِرْفان

name of the poet ahmad irfaan

صاحِبِ عِرْفان

وہ شخص جسے خدا کا عرفان حاصل ہو ، خدا کو پہچاننے والا ، خدا شناس ، عالِم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْہَم گیْان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْہَم گیْان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone