تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوتَل چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

گَگری

چھوٹی گاگر، چھوٹا گگرا، گگرا کی تصغیر

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

غَوغا آرائی

شور و غل ، ہنگامہ آرائی ، ہلڑ مچانا.

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

اَدْھ جَل گَگْری چَھلْکَتْ جائے

کم ظرف آدمی تھوڑا سا مقدور ہونے پر اترانے لگتا ہے

آدھ جَل گَگْری چَھلْکَت جائے

ناکامل آدمی تھوڑی سی مقدرت میں مغرور ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بوتَل چَڑھانا کے معانیدیکھیے

بوتَل چَڑھانا

botal cha.Dhaanaaबोतल चढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بوتَل چَڑھانا کے اردو معانی

  • بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

Urdu meaning of botal cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • botal bharii sharaab pii jaana, bahut sii sharaab piina

English meaning of botal cha.Dhaanaa

  • drink full bottle, drink too much

बोतल चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • बोतल भरी शराब पी जाना, बहुत ज़्यादा पीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَگری

چھوٹی گاگر، چھوٹا گگرا، گگرا کی تصغیر

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

غَوغا آرائی

شور و غل ، ہنگامہ آرائی ، ہلڑ مچانا.

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

اَدْھ جَل گَگْری چَھلْکَتْ جائے

کم ظرف آدمی تھوڑا سا مقدور ہونے پر اترانے لگتا ہے

آدھ جَل گَگْری چَھلْکَت جائے

ناکامل آدمی تھوڑی سی مقدرت میں مغرور ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوتَل چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوتَل چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone