تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بوسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بوسِیدَہ کے معانیدیکھیے
بوسِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- بوسیدگی سے صفت، خَستہ، کہنہ، پرانا، گلا ہوا یا سڑا ہوا، قدیم، فرسودہ، پارینہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہر سال کی آخری شاموں میں دو چار ورق اڑ جاتے ہیں
اب اور نہ بکھرے رشتوں کی بوسیدہ کتاب تو اچھا ہو
اٹھا لایا ہوں سارے خواب اپنے
تری یادوں کے بوسیدہ مکاں سے
یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیے
جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے
English meaning of bosiida
Adjective
- decayed, dilapidated, rotten, worn-out, old, ancient
बोसीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पुराना, सड़ा गला, कमज़ोर, फटा-पुराना, जर्जर, पुराने चलन का
بوسِیدَہ کے مترادفات
بوسِیدَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بوسِیدَہ)
بوسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔