تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے کے معانیدیکھیے

بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے

bolii bole.n to ye bole.n merii juutii boleबोली बोलें तो ये बोलें मेरी जूती बोले

نیز : بولی بولی تو یہ بولی میری جُوتی بولے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے کے اردو معانی

  • بد زبانی یا زبان درازی انھیں کو مبارک، ہم ایسا نہیں کریں گے
  • بولتی ہی نہیں، اگر بولی تو لڑائی مول لی
  • ایک عورت دوسری سے لڑتے وقت طعنہ مار کر کہتی ہے

Urdu meaning of bolii bole.n to ye bole.n merii juutii bole

  • Roman
  • Urdu

  • badazubaanii ya zabaan daraazii unhii.n ko mubaarak, ham a.isaa nahii.n karenge
  • boltii hii nahiin, agar bolii to la.Daa.ii muul lii
  • ek aurat duusrii se la.Dte vaqt taanaa maar kar kahtii hai

बोली बोलें तो ये बोलें मेरी जूती बोले के हिंदी अर्थ

  • अभद्र भाषा का प्रयोग करना या अशिष्टता उन्हीं को मुबारक, हम ऐसा नहीं करेंगे
  • बोलती ही नहीं, यदि बोली तो लड़ाई मोल ली
  • एक 'औरत दूसरी से लड़ते समय ता'ना मार कर कहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولی بولیں تو یہ بولیں میری جُوتی بولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone