Search results
Saved words
Showing results for "bolas"
Urdu words for bolas
bolas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोला
- हथियार जिसे शिकारी, जंगजू और चरवाहे (ख़ास कर जुनूबी अमेरिका के इंडियन) इस्ते'माल करते हैं
- ये तार पर मुश्तमिल होता है जिस के दोनों सिरों पर वज़्नी गेंद बँधे होते हैं, ये हथियार मवेशियों और जानवरों को पकड़ने के लिए ख़ास महारत से फेंका जाता है
bolas کے اردو معانی
اسم
- بولا
- ہتھیار جسے شکاری، جنگجو اور چرواہے (خاص کر جنوبی امریکہ کے انڈین) استعمال کرتے ہیں
- یہ تار پر مشتمل ہوتا ہے جس کے دونوں سروں پر وزنی گیند بندھے ہوتے ہیں، یہ ہتھیار مویشیوں اور جانوروں کو پکڑنے کے لیے خاص مہارت سے پھینکا جاتا ہے
Related searched words
bolas
(خصوصاً جنوبی امریکا)مضبوط ڈوری میں بندھی گولیوں کا اچھال کر پھینکا جانے والا ہتھیار جو شکار کے اعضا کو جکڑ لیتا ہے۔.
balasaa.n
مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
bolshevism
کمیونسٹوں کا نظریۂ انتہا پسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تجریک جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اشتمالیت
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bolas)
bolas
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone