Search results
Saved words
Showing results for "blues"
Urdu words for blues
blues के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ब्लूज़ (जाज़) नग़्मे और नाच का एक अंदाज़ जिसे ग़म भरे गीतों और मद्धम सुरों से अख़्ज़ किया गया हो
- पस्ती
- ज़ेहनी परेशानी का 'आरिज़ी 'अर्सा
- अमेरिका की बहरी फ़ौज के अफ़सरों और मुलाज़मीन की नीली वर्दी
blues کے اردو معانی
اسم
- بلوز (جاز) نغمے اور ناچ کا ایک انداز جسے غم بھرے گیتوں اور مدھم سروں سے اخذ کیا گیا ہو
- پستی
- ذہنی پریشانی کا عارضی عرصہ
- امریکہ کی بحری فوج کے افسروں اور ملازمین کی نیلی وردی
Related searched words
balasaa.n
مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
bolas
(خصوصاً جنوبی امریکا)مضبوط ڈوری میں بندھی گولیوں کا اچھال کر پھینکا جانے والا ہتھیار جو شکار کے اعضا کو جکڑ لیتا ہے۔.
belisha beacon
برط گنڈے دار رنگے ہوئے ڈنڈے یا بلی پر ایک چمکدار نارنجی گولا جو پیدل سڑک پار کرنے کے مقام کی نشان دہی کرتا ہے۔.
bolshevism
کمیونسٹوں کا نظریۂ انتہا پسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تجریک جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اشتمالیت
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (blues)
blues
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone