تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بول چال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بول چال کے معانیدیکھیے
بول چال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بات چیت، گفتگو، ایک دوسرے سے کلام کرنے کی صورت حال، کلام یا بیان
- (عوام) تکرار، بحث
- اہل زبان کا روز مرہ ترکیب یا نشست الفاظ جو اہل زبان اور زبان دان اصحاب میں رائج ہو اور اس کے خلاف بولنا غیر فصیح سمجھا جائے
- بولنے اور چلنے کا عمل، رفتار و گفتار
- ربط ضبط، میل جول
شعر
ایسے بگڑے وہ سن کے شوق کی بات
آج تک ہم سے بول چال نہیں
بجز تمہارے کسی سے کوئی سوال نہیں
کہ جیسے سارے زمانے سے بول چال نہیں
تمام رشتوں کو توڑا نہیں ابھی اس نے
خفا خفا ہے مگر بول چال رکھتا ہے
English meaning of bol-chaal
बोल-चाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वार्तालाप, बातचीत, एक दूसरे से बात करने की परिस्थिति
- मूलभाषी की बोलचाल की भाषा जो मूलभाषी और भाषाविद् में प्रचलित हो और उसके विरुद्ध बोलना अशुद्ध समझा जाए
- ( साधारण जन) सामान्य जन की बातचीत, चर्चा, बहस, वाद विवाद, नोकझोंक
- बोलने और चलने की क्रिया, बातचीत करने का ढंग या प्रकार, चाल-ढाल और बातचीत, आचरण व्यवहार
- मेल जोल, मेल मिलाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بول چال)
بول چال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔