تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بول چال" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں بول چال کے معانیدیکھیے

بول چال

bol-chaalबोल-चाल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

بول چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بات چیت، گفتگو، ایک دوسرے سے کلام کرنے کی صورت حال، کلام یا بیان
  • (عوام) تکرار، بحث
  • اہل زبان کا روز مرہ ترکیب یا نشست الفاظ جو اہل زبان اور زبان دان اصحاب میں رائج ہو اور اس کے خلاف بولنا غیر فصیح سمجھا جائے
  • بولنے اور چلنے کا عمل، رفتار و گفتار
  • ربط ضبط، میل جول

شعر

English meaning of bol-chaal

Noun, Feminine

  • talk, conversation, colloquy, confabulation
  • dialect, colloquial language, mode of speech, diction
  • mode of speech, idiom, dialect

बोल-चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वार्तालाप, बातचीत, एक दूसरे से बात करने की परिस्थिति
  • मूलभाषी की बोलचाल की भाषा जो मूलभाषी और भाषाविद् में प्रचलित हो और उसके विरुद्ध बोलना अशुद्ध समझा जाए
  • ( साधारण जन) सामान्य जन की बातचीत, चर्चा, बहस, वाद विवाद, नोकझोंक
  • बोलने और चलने की क्रिया, बातचीत करने का ढंग या प्रकार, चाल-ढाल और बातचीत, आचरण व्यवहार
  • मेल जोल, मेल मिलाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بول چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بول چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone