تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجَھل" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

جِبِلَّۃً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجَھل کے معانیدیکھیے

بوجَھل

bojhalबोझल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بوجَھل کے اردو معانی

صفت

  • وزنی، بھاری
  • تکدر یا گرانی محسوس کرنے والا (دل یا طبیعت وغیرہ کے ساتھ)
  • زیر بار، گراں بار، فرائض کے بوجھ سے دبا ہوا
  • سامعہ پر گراں گزرنے والا، جسے ذوق سلیم قبول نہ کرسکے
  • جو کثیف اجزا کی بنا پر دیر ہضم ہو
  • بوجھ والا، جو لدا ہوا ہو

شعر

Urdu meaning of bojhal

  • Roman
  • Urdu

  • vaznii, bhaarii
  • takaddur ya giraanii mahsuus karne vaala (dil ya tabiiyat vaGaira ke saath
  • zer baar-e-garaa.n baar, faraa.iz ke bojh se dabaa hu.a
  • saamaa par giraa.n guzarne vaala, jise zauq saliim qabuul na karaske
  • jo kasiif ajaza kii banaa par der hazam ho
  • bojh vaala, jo ladaa hu.a ho

English meaning of bojhal

Adjective

  • adj heavy, burdened, loaded
  • heavy, weighty
  • loaded, laden
  • overcast, oppressive, oppressed

बोझल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भारी, वज़नदार, वज़नी
  • भारीपन महसूस करने वाला (दिल या स्वभाव आदि के साथ)
  • ज़ेर बार-ए-गराँ बाज़, कर्तव्यों के बोझ से दबा हुआ
  • बोझवाला, जो लदा हुआ हो
  • सुनने वलाले पर भारी लगने वला जिसमें सुनने की रूचि न हो
  • जो भारी वस्तु की बिना पर देर पाचन हो

بوجَھل کے متضادات

بوجَھل کے مرکب الفاظ

بوجَھل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

جِبِلَّۃً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone