تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بوجھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ کے معانیدیکھیے
بوجھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وزن، بار
- گٹھری، بنڈل
- (مجازاً) ذمہ داری، فرض
- انقباض، تکدر، رنج و ملال، فکر (عموماً دل وغیرہ کے ساتھ)
- کوئی وزنی چیز جو جہاز (وغیرہ) پر توازن قایم کرنے کے لیے رکھی جایے، اناج یا گھاس کا گٹھا جو ایک آدمی اٹھا سکے، مال و اسباب جو جہاز یا کشتی وغیرہ پر لادا جایے، کھیپ لداو، متانت، سنجیدگی، اہمیت، فکر
شعر
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیں
زمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
مڑ کے دیکھا تو ہمیں چھوڑ کے جاتی تھی حیات
ہم نے جانا تھا کوئی بوجھ گرا ہے سر سے
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
English meaning of bojh
Noun, Masculine
- burden, load, on one's hand, weight, pressure, drag
- onus, responsibility, obligation
- bundle, pack
बोझ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भार, वज़न, गठड़ी, बंडल, कोई वज़नी चीज़ जो जहाज़ (वग़ैरा) पर संतुलन बाक़ी रखने के लिए रखी जाए, अनाज या घास का गट्ठा जो एक आदमी उठा सके, माल जो जहाज़ या कशती वग़ैरा पर लादा जाए, खेप, लदाव, ज़िम्मेदारी, फ़र्ज़, दायित्व, रंज-ओ-मलाल, फ़िक्र (आम तौर पर दिल वग़ैरा के साथ)
بوجھ کے مترادفات
بوجھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بوجھ)
بوجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔