تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجھ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

بوجھ اُٹھانا

bojh uThaanaaबोझ उठाना

محاورہ

مادہ: بوجھ

بوجھ اُٹھانا کے اردو معانی

  • ذمہ داری لینا، کفالت اپنے سر لینا
  • خرچ وغیرہ برداشت کرنا

شعر

English meaning of bojh uThaanaa

  • take a responsibility upon oneself
  • lift up a burden

बोझ उठाना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मेदारी अपने सर लेना
  • ख़र्च वग़ैरा बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجھ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجھ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone