تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجھ اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ اُتارنا کے معانیدیکھیے

بوجھ اُتارنا

bojh utaarnaaबोझ उतारना

محاورہ

مادہ: بوجھ

Roman

بوجھ اُتارنا کے اردو معانی

  • ذمہ داری سے سبکدوش ہونا، فرض پورا کرنا، بری الذمہ ہونا
  • بے پروائی، بے دلی سے کوئی کام کرنا
  • قرض ادا کرنا

Urdu meaning of bojh utaarnaa

Roman

  • zimmedaarii se sabakdosh honaa, farz puura karnaa, barii-ul-zamaa honaa
  • beparvaa.ii, bedilii se ko.ii kaam karnaa
  • qarz ada karnaa

English meaning of bojh utaarnaa

  • relieve oneself of a responsibility, perform or discharge a duty
  • unburden, set down a burden
  • work carelessly

बोझ उतारना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मेदारी से हल्के होना, फ़र्ज़ पूरा करना, ज़िम्मेदारी से छुटकारा पाना
  • लापरवाही से, बे मन से कोई कार्य करना
  • उधार चूकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجھ اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجھ اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone