تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجھ بَٹانا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ بَٹانا کے معانیدیکھیے

بوجھ بَٹانا

bojh baTaanaaबोझ बटाना

محاورہ

Roman

بوجھ بَٹانا کے اردو معانی

  • مصیبت یا ذمہ داری میں شریک ہوجانا، مدد کرنا، (لفظاً: کسی کے بار کو تقسیم کرکے کچھ خود لے لینا)

    مثال آپ کے چاروں وزیروں کو چار پریاں ایسی دیں کہ چار سوے عالم میں انتخاب تھیں، یہ آپ کا بوجھ بٹایا۔

Urdu meaning of bojh baTaanaa

Roman

  • musiibat ya zimmedaarii me.n shariik hojaana, madad karnaa, (lafaznah kisii ke baar ko taqsiim karke kuchh Khud le lenaa

English meaning of bojh baTaanaa

  • share a responsibility

बोझ बटाना के हिंदी अर्थ

  • कठिनाई या ज़िम्मेदारी में सम्मिलित हो जाना, सहायता करना, (शाब्दिक: किसी के बोझ को भाग करके कुछ अपने ले लेना)

    उदाहरण आपके चारों वज़ीरों को चार परियाँ ऐसी दें कि चार सूे आलम में इंतिख़ाब थीं, यह आपको बोझ बटाया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجھ بَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجھ بَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone