تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُہْتان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُہْتان کے معانیدیکھیے
بُہْتان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- افترا، تہمت، جھوٹ، الزام
شعر
ریختہ کا اک نیا مجذوب ہے شہپرؔ رسول
شہرت اس کے نام پر اک ننگ ہے بہتان ہے
ایسے بہتان لگائے کہ خدا یاد آیا
بت نے گھبرا کے کہا مجھ سے کہ قرآن اٹھا
English meaning of bohtaan
Noun, Masculine
- false accusation, calumny, false imputation, vilification, slander
بُہْتان کے مترادفات
بُہْتان کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُہْتان)
بُہْتان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔