تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بودا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بودا کے معانیدیکھیے
بودا کے اردو معانی
صفت
- ڈرپوک، بزدل، کم ہمت، پست حوصلہ
- ناپائیدار، بھس بھسا، آسانی سے ٹوٹ یا پھوٹ جانے والا
- کمزور، ناتواں، نحیف، بے طاقت
- بے وقوف، احمق، گاؤدی
اسم، مذکر
- ارنا بھینسا، افزائش کے لیے آزاد چھوڑا ہوا بھینسا
شعر
سمجھ ہوا کہ بہت جیونا ہے بہبودا
کہ سچ عبیر بہت دیس کا بھی ہے بودا
منجے الک کی اولک ہے ہو بس ہے چک سوں چھڑاؤ
کہ لاوتے نہیں پیچھو لڑے پر اجمودا بودا
تری نازکی سے جانا کہ بندھا تھا عہد بودا
کبھی تو نہ توڑ سکتا اگر استوار ہوتا
English meaning of bodaa
Adjective
- cowardly, timid
- feeble, weak, dull, soft, low-spirited
- trivial, worthless
Noun, Masculine
- a buffalo
बोदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कायर, डरपोक, बुज़दिल
- आसानी से टूट या फट जाने वाला, गला हुआ, फुसफुसा
- दुर्बल, कमज़ोर
- जिसकी बुद्धि तीव्र या प्रखर न हो, कम-समझ, कमअक़्ल, बेवक़ूफ़, मूर्ख
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रजनन के लिए आज़ाद छोड़ा हुआ भैंसा
بودا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بودا)
بودا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔