تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُعْدِ رَابِع" کے متعقلہ نتائج

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حُضُوری مال گُزاری

مال گزاری جو سرکار خود وصول کرے

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

بے حضوری

غیر حاضری، غیر موجودگی، غائب ہونا

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

شَرْم حُضُوری

شرم حضور

شَرْما حُضُوری

شرم حضوری، لحاظ، پاس

وَزِیر حُضُوری

حاضر وزیر ، وہ وزیر جس کے پاس کوئی محکمہ نہ ہو لیکن وہ کسی وزیر کی غیرموجودگی میں اس کی جگہ کام کرے (انگ : Minister in waiting) ۔

عِلْمِ حُضُوری

(فلسفہ) وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات ہی سے ہوتا ہے . علمِ حضوری میں ادراک کر نے والے کے ذہن کے سامنے مدرک کی تصویرنہیں ہوا کرتی .

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

سَگِ حُضُوری

(کنایۃً) وہ آدمی جو ہر وقت خِدمت میں حاضر رہتا ہو ، مقرب .

شَرْفِ حُضُوری

رک: شرف باریابی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُعْدِ رَابِع کے معانیدیکھیے

بُعْدِ رَابِع

bo'd-e-raabe'बो'द-ए-राबे'

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: طول

  • Roman
  • Urdu

بُعْدِ رَابِع کے اردو معانی

  • (طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

Urdu meaning of bo'd-e-raabe'

  • Roman
  • Urdu

  • (tuul arz vaamik ke ilaava) chauthii duurii, baad zamaanii

English meaning of bo'd-e-raabe'

  • the fourth dimension

बो'द-ए-राबे' के हिंदी अर्थ

  • चौथा आयाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حُضُوری مال گُزاری

مال گزاری جو سرکار خود وصول کرے

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

بے حضوری

غیر حاضری، غیر موجودگی، غائب ہونا

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

شَرْم حُضُوری

شرم حضور

شَرْما حُضُوری

شرم حضوری، لحاظ، پاس

وَزِیر حُضُوری

حاضر وزیر ، وہ وزیر جس کے پاس کوئی محکمہ نہ ہو لیکن وہ کسی وزیر کی غیرموجودگی میں اس کی جگہ کام کرے (انگ : Minister in waiting) ۔

عِلْمِ حُضُوری

(فلسفہ) وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات ہی سے ہوتا ہے . علمِ حضوری میں ادراک کر نے والے کے ذہن کے سامنے مدرک کی تصویرنہیں ہوا کرتی .

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

سَگِ حُضُوری

(کنایۃً) وہ آدمی جو ہر وقت خِدمت میں حاضر رہتا ہو ، مقرب .

شَرْفِ حُضُوری

رک: شرف باریابی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُعْدِ رَابِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُعْدِ رَابِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone