Search results

Saved words

Showing results for "blackout"

blackout

بینائی ، ہوش یا حافظے کا گم ہوجانا۔.

black-out

blackout, a failure of electrical power supply

black out karnaa

چھپانا ، شایع نہ ہونے دینا ، استخفا.

blacktop

امریکا سڑک پر بچھانے کا ایک تعمیراتی مسالا۔.

blocktin

ڈبل یا موٹا ٹین

blackthorn

ایک کانٹوں دار جھاڑی جس میں سفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں، دوسرا نام SLOE کا لابیر ۔.

Urdu words for blackout

blackout

ˈblæk.aʊt

blackout के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • घुप-अँधेरा
  • तारीकी का 'अर्सा जिस में 'आम तौर पर (जैसे हवाई जहाज़ के हमले से बचाव के लिए) राैशनियाँ गुल कर दी जाती हैं
  • किसी ड्रामे के मंज़र या ड्रामा ख़त्म होने पर स्टेज की बत्तियाँ बुझाने की कैफ़ियत
  • संसर की पाबंदी
  • 'आरिज़ी तौर पर बसारत या होश-ओ-हवास से महरूमी जैसे हवा-बाज़ जहाज़ के अचानक ग़ोते लगाने पर महसूस करता है
  • याद-दाश्त के अचानक ख़त्म हो जाने की कैफ़ियत
  • ज़राए' आमद-ओ-रफ़्त की हड़ताल से पैदा शुदा त'अत्तुल
  • आफ़त
  • बिपता
  • सदमा

अकर्मक क्रिया

  • घुप अँधेरा होना
  • तारीकी में घिर जाना
  • बसारत, याद-दाश्त या होश-ओ-हवास का 'आरिज़ी तौर पर ज़ाइल हो जाना
  • हवाई हमले से बचाव के लिए राैशनियाँ गुल होना

सकर्मक क्रिया

  • अँधेर करा देना
  • पाबंदी लगा देना

blackout کے اردو معانی

اسم

  • گھپ اندھیرا
  • تاریکی کا عرصہ جس میں عام طور پر (جیسے ہوائی جہاز کے حملے سے بچاؤ کے لیے) روشنیاں گل کر دی جاتی ہیں
  • کسی ڈرامے کے منظر یا ڈرامہ ختم ہونے پر اسٹیج کی بتیاں بجھانے کی کیفیت
  • سنسر کی پابندی
  • عارضی طور پر بصارت یا ہوش و حواس سے محرومی جیسے ہوا باز جہاز کے اچانک غوطے لگانے پر محسوس کرتا ہے
  • یاد داشت کے اچانک ختم ہو جانے کی کیفیت
  • ذرائع آمد و رفت کی ہڑتال سے پیدا شدہ تعطل
  • آفت
  • بپتا
  • صدمہ

فعل لازم

  • گھپ اندھیرا ہونا
  • تاریکی میں گھر جانا
  • بصارت، یادداشت یا ہوش و حواس کا عرضی طور پر زائل ہو جانا
  • ہوائی حملے سے بچاؤ کے لیے روشنیاں گل ہونا

فعل متعدی

  • اندھیر کرا دینا
  • پابندی لگا دینا

Related searched words

blackout

بینائی ، ہوش یا حافظے کا گم ہوجانا۔.

black-out

blackout, a failure of electrical power supply

black out karnaa

چھپانا ، شایع نہ ہونے دینا ، استخفا.

blacktop

امریکا سڑک پر بچھانے کا ایک تعمیراتی مسالا۔.

blocktin

ڈبل یا موٹا ٹین

blackthorn

ایک کانٹوں دار جھاڑی جس میں سفید پھول اور گہرے نیلے بیر لگتے ہیں، دوسرا نام SLOE کا لابیر ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (blackout)

Name

Email

Comment

blackout

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone