اردو، انگلش اور ہندی میں بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل کے معانیدیکھیے
بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل کے اردو معانی
- شادی کرنے کے بعد بیٹی پر کچھ اختیار نہیں رہ جاتا، صرف اسی قدر تعلق رہتا ہے جتنا پڑوسن سے
- شادی کے بعد بیٹی پرائے گھر کی ہو جاتی ہے اور بہت کم مائیکے آتی ہے
English meaning of biyaahii beTii pa.Dosan daaKHil
- a daughter is like a stranger after her marriage
बियाही बेटी पड़ोसन दाख़िल के हिंदी अर्थ
- ब्याह करने के पश्चात बेटी पर कुछ अधिकार नहीं रह जाता केवल उतना ही संबंध रहता है जितना पड़ोसन से
- ब्याह के पश्चात बेटी पराए घर की हो जाती है और बहुत कम मायके आती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل)
بیاہی بیٹی پَڑوسَن داخِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔