تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسوا دار" کے متعقلہ نتائج

بِسوا

بیسواں حصہ ؛ ایک بیگھے زرعی زمین کا بیسواں حصہ ، (بیشتر مقامات پر) ایک سو اسی مربع گز کا قطعہؑ آراضی.

بِسوَہ بِس کی گانٹھ ہے

گاؤں میں زمین کا حصہ بہت جھگڑے پیدا کرتا ہے

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسوا دار کے معانیدیکھیے

بِسوا دار

bisvaa-daarबिस्वा-दार

وزن : 2221

بِسوا دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • کسی زرعی زمین کی کاشت کاری کا حق رکھنے والا، گانْو کا حصہ دار، بڑے کاشتکار کا زبردست یا شکمی کاشت کار

English meaning of bisvaa-daar

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • holder of a share or shares in a coparcenary village, the holder of a share in a village

बिस्वा-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्यकाल में किसी बड़े ज़मींदार के अधीन रहने वाला छोटा ज़मींदार, पट्टेदार, पट्टीदार, हिस्सेदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسوا دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسوا دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone