تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْمِ اللہ" کے متعقلہ نتائج

طائِرِ بِسْمِل

زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، عاشق، فریفتہ، گھائل

طائِرِ بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

ذبح کیے ہوئے پرند کی طرح تڑپنا ، نہایت بے قرار ہونا .

طائِرِ نِیم بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

عاشق کا بے قرار ہو کر تڑپنا ، بہت تڑپنا دید کا طالب ہونا ، مضطرب ہونا .

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

مُرْغِ بِسمِل کی طَرَح پَھڑَکنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْمِ اللہ کے معانیدیکھیے

بِسْمِ اللہ

bismillaahबिस्मिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بِسْمِ اللہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرآن پاک کی پہلی آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کا پہلا فقرہ
  • بسم اللہ الرحمن الرحیم (خدائے تعالیٰ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)
  • ابتدا، آغاز، شروعات
  • شروع کرو، بڑھو، ارادے کو عملی جامہ پہناؤ (آغاز کے موقع پر)
  • اللہ تعالیٰ سے طلب برکت یا استعانت کے موقع پر، (مترادف) خدا مدد کرے، خدا امان میں رکھے، اللہ حافظ وغیرہ
  • مکتب نشینی کی رسم جس میں بچہ دولہا کی طرح سجا کر لایا جاتا اور کسی استاد کی مدد سے چاندی کی تختی یا لال سنہرے کاغذ پر خوش خط لکھی ہوئی بسم اللہ پڑھتا ہے (اس محفل میں اعزا و اقربا مدعو ہوتے ہیں جو بچے کو تحفے دیتے ہیں)
  • کسی کام یا بات کی شروعات

شعر

Urdu meaning of bismillaah

  • Roman
  • Urdu

  • quraan-e-paak kii pahlii aayat (bismillaah alarahman alarhiim) ka pahlaa fiqra
  • bismillaah alarahman alarhiim (Khudaa.e taala ke naam se shuruu kartaa huu.n jo ba.Daa rahm karne vaala aur nihaayat mehrbaan hai
  • ibatidaa, aaGaaz, shuruu.aat
  • shuruu karo, ba.Dho, iraade ko amlii jaama pahnaa.o (aaGaaz ke mauqaa par
  • allaah taala se talab barkat ya isti.aanat ke mauqaa par, (mutraadif) Khudaa madad kare, Khudaa amaan me.n rakhe, allaah haafiz vaGaira
  • maktab nashiinii kii rasm jis me.n bachcha duulhaa kii tarah saja kar laayaa jaataa aur kisii ustaad kii madad se chaandii kii taKhtii ya laal sunahre kaaGaz par KhushKhat likhii hu.ii bismillaah pa.Dhtaa hai (is mahfil me.n aazaa-o-aqribaa madu.u hote hai.n jo bachche ko tohfe dete hai.n
  • kisii kaam ya baat kii shuruu.aat

English meaning of bismillaah

Noun, Masculine

  • in the name of Allah, an invocation used by Muslims at the beginning of a task
  • beginning, commencement, to begin, to start, to move
  • the festivities observed among Muslims on a child's initiation of formal education at the age of approximately four years

बिस्मिल्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ुरान पाक की पहली आयत, (बिस्मिल्लाहिर्रहमानिर्रहीम) का पहला वाक्य
  • बिस्मिल्लाहिर्रहमानिर्रहीम (ईश्वर के नाम से प्रारम्भ करता हूँ जो परम दयालु और परम कृपालु है), कुरान की एक आयत ' अर-रहमान अर-रहीम' का संक्षिप्त रूप जिसका अर्थ है- उस अल्लाह के नाम पर (शुरू करता हूँ) जो दयालु और करुणामय है
  • आरंभ, प्रारंभ, शुरूआत, आगाज़
  • शुरू करो, बढ़ो, संकल्प का क्रियांवयन करो (प्रारंभ के अवसर पर)
  • ईशवर से सहायता या आशिर्वाद माँगने के अवसर पर
  • पाठशाला में बैठाने की रस्म जिसमें बच्चे को दुल्हे की तरह सजाकर लाया जाता और किसी गुरू की सहायता से चाँदी की तख़्ती या लाल सुनहरे काग़ज़ पर लिखा हुआ बिस्मिल्लाह पढ़ता है (उस समारोह में सगे संबंधि आमंत्रित होते हैं जो बच्चे को उपहार स्वरूप कुछ देते हैं
  • किसी कार्य या बात का प्रारंभ

بِسْمِ اللہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طائِرِ بِسْمِل

زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، عاشق، فریفتہ، گھائل

طائِرِ بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

ذبح کیے ہوئے پرند کی طرح تڑپنا ، نہایت بے قرار ہونا .

طائِرِ نِیم بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا

عاشق کا بے قرار ہو کر تڑپنا ، بہت تڑپنا دید کا طالب ہونا ، مضطرب ہونا .

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

مُرْغِ بِسمِل کی طَرَح پَھڑَکنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْمِ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْمِ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone