تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْمِل" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْمِل کے معانیدیکھیے

بِسْمِل

bismilबिस्मिल

اصل: فارسی

وزن : 22

بِسْمِل کے اردو معانی

صفت

  • وہ جانور جو بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کیا گیا ہو، ذبح کیا ہوا جانور، قربان کیا ہوا جانور، مذبوح
  • تڑپتا ہوا، بھڑکتا ہوا، مضطرب
  • گھائل، زخمی، مجروح، مقتول

اسم، مذکر

  • بسم اللہ اللہ اکبر کا مخفف جو جانور ذبح کرتے وقت پڑھتے ہیں
  • (مجازاً) عاشق، مبتلا، مضطر، مفتوں، مبتلائے عشق، مشغوف محبت
  • (مجازاً) ذبح، زخم، جراحت، قتل (اس معنی میں متروک ہے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bismil

Adjective

Noun, Masculine

  • contracted from Bismillah (because on killing an animal the words 'in the name of God' are to be pronounced)
  • ( Metaphorically) afflicted lover, lovelorn, love
  • ( Metaphorically) slaughter, wound

बिस्मिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बलि दिया गया जानवर, जबह किया हुआ
  • तड़पता हुआ, भड़कता हुआ, व्याकुल
  • आहत, घायल, जख्मी, क्षत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिस्मिल्लाह का लघु, जिसका उच्चारण पशु की बलि देते समय किया जाता है
  • ( लाक्षणिक) प्रेमी, प्रेम
  • ( लाक्षणिक) ज़बह, ज़ख़म, क़त्ल, वध (इस अर्थ में अब प्रयुक्त नहीं है )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone