تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِسْمِل گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْمِل گاہ کے معانیدیکھیے
بِسْمِل گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قتل گاہ، مقتل، مذبح، قربان گاہ
شعر
شش جہت سے اس میں ظالم بوئے خوں کی راہ ہے
تیرا کوچہ ہم سے تو کہہ کس کی بسمل گاہ ہے
English meaning of bismil-gaah
Noun, Feminine
- slaughter house, altar, place of sacrifice
बिस्मिल-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़बहख़ाना, वधस्थल, क़त्लगाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِسْمِل گاہ)
بِسْمِل گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔