تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِساط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِساط کے معانیدیکھیے
بِساط کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز
- (مراداً) فرش، بچھونا، بستر، چٹائی وغیرہ
- سرمایہ، پونجی، راس المال، اثاث البیت
- قدرت، استطاعت، حیثیت
- طاقت
- اصل، حقیقت، ہستی
- شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کا تختہ یا کپڑا جس میں خانے بنے ہوتے ہیں
- سطح، پھیلاو، وسعت
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایک ایمان ہے بساط اپنی
نہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے
زندگی کی بساط پر باقیؔ
موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
English meaning of bisaat
बिसात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ताक़त, हिम्मत, हौसला, साहस, सामर्थ्य, फ़र्श, बिछौना, बिस्तर, चटाई, स्तर, सतह, शतरंज का तख्ता, पूंजी, सरमायः, कारोबार, हैसियत, पहुँच, दस्तरस
- (अर्थात) फ़र्श, बिछौना, बिस्तर, चटाई इत्यादि
- संपत्ति, पूँजी, मूलधन, घर-गृहस्थी का सामान
- सामर्थ्य, बल, हैसियत
- ताक़त
- वास्तविकता, हक़ीक़त, अस्तित्व
- शतरंज या चौसर इत्यादि खेलने का तख़्ता या कपड़ा जिसमें ख़ाने बने होते हैं
- सतह, फैलाव, विस्तार
بِساط کے قافیہ الفاظ
بِساط کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِساط)
بِساط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔