تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِساط لَپیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

بِساط ہارنا

بازی ہارنا ، سب کچھ دانْو پر لگا کر ہار جانا.

بِساط خانَہ

وہ بازار جہاں بساطی (خُردہ نوش) بیٹھتے ہیں، سوئی تاگا اور ضرورت کے دوسرے متفرقات بیچنے والوں کا بازار یا دکان

بِساط کیا ہے

کیا ہستی ہے ، حقیقت کیا ہے.

بِساط سے باہَر

مقدور سے زیادہ، اہلیت سے زیادہ

بِساط نَہ سَمجھنا

ہستی نہ سمجھنا، پروا نہ کرنا

بِساط میں ہونا

اختیار ملکیت یا قبضے میں ہونا.

بِساطی

گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی کنْگھی آئِینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار، بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والا

بِساطَن

بساطی (رک) کی تانیث. مثال کے لیے : رک : بساط رکھنا.

بِساطِ عَیش

expanse, goods of luxury

بِساطِ عَدَم

expanse of non-existence

بِساطِ عالَم

کائنات کا وسعت، دنیا کا پھیلاؤ، دنیا کا مال تجارت

بِساط بَھر

حیثیت مقدرت عمر طاقت وغیرہ کے موافق.

بِساط آرا

محفل کو آراستہ کرنے والا ، مجلس نشیں ، جو رونق محفل ہو.

بِساط بوسی

شریک صحبت ہونے کا عمل ، کسی کے قریب فرش مسند یاکرسی پر جگہ ملنے کی صورتحال.

بِساطِ عِجْز

value of modesty

بِساطِ عاشِق

the capacity of a lover

بِساطِ عِشْق

value of love

بِساط کَرْنا

محفل گرم کرنا ، بزم آرائی کرنا.

بِساط کھونا

بازی ہارنا.

بِساط رَکْھنا

روش یا طریقہ اختیار کرنا.

بِساط اُلَٹْنا

بساط الٹ جانا، الٹ دینا

بِساط لَپیٹْنا

ختم کرنا، اختتام کو پہنْچانا، تمام کرنا

بِساطِ عَیش و طَرَب

wares of pleasure and joy

بِساط بَمُوجِب

عمر استعداد یا حیثیت کے مطابق.

بِساط اُلٹ جانا

حالت یا کیفیت کا بالکل بدل جانا ، صورت حال درہم برہم ہوجانا، اچھے حال سے برا حال ہوجانا

بِساط اُلَٹْ دینا

بساط الٹ جانا (رک) کا تعدیہ

بِساطِ عافِیَتِ جاں

value of the protection of life

بِساطِ شِعْر و نَغْمَہ

expanse of poetry and song

بِساط میں رَکْھنا

اختیار میں رکھنا ، مالک ہونا ، قابض ہونا.

بِساطِ عَقْل و دانائی

worth of reason and wisdom

بِساطِ خاک

زمین کی سطح، زمین

بِساطِ عالَم اُمِّیْدِ آں

expanse of the state of hope of that something

بِساطِ سُخْن و نَغْمَہ و اَشْعار

expanse of poetry, melody and couplets

بِساطِ شَطرَنْج

शत्रंज खेलने का तख्ता, चेसबोर्ड ।

ہَماری بِساط کیا ہے

ہم تو معمولی سی چیز ہیں (خود کو عاجز ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

تُمھاری کیا بِساط ہے

رک : تمھارا کیا پوٹا ہے

پُرانی بِساط

قدیم نظام ، قدیم رسم.

سُلَیمان بِساط

حضرت سلیمانؑ کی وسیع سلطنت ، وسیع خوانِ کرم رکھنے والا .

مِیرِ بِساط

وہ جواری جس کا کگھا یا گولی سب سے آگے جائے ۔

ذَرا اَپْنی بِساط دیکْھ

کچھ تو اپنی حیثیت پر غور کر، اپنی حد سے بڑھ کر بات کرنا ٹھیک نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِساط لَپیٹْنا کے معانیدیکھیے

بِساط لَپیٹْنا

bisaat lapeTnaaबिसात लपेटना

محاورہ

مادہ: بِساط

  • Roman
  • Urdu

بِساط لَپیٹْنا کے اردو معانی

  • ختم کرنا، اختتام کو پہنْچانا، تمام کرنا

Urdu meaning of bisaat lapeTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm karnaa, iKhattaam ko pahan॒chaana, tamaam karnaa

English meaning of bisaat lapeTnaa

  • wind up, conclude, finish

बिसात लपेटना के हिंदी अर्थ

  • समेटना, निष्कर्ष निकालना, समाप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

بِساط ہارنا

بازی ہارنا ، سب کچھ دانْو پر لگا کر ہار جانا.

بِساط خانَہ

وہ بازار جہاں بساطی (خُردہ نوش) بیٹھتے ہیں، سوئی تاگا اور ضرورت کے دوسرے متفرقات بیچنے والوں کا بازار یا دکان

بِساط کیا ہے

کیا ہستی ہے ، حقیقت کیا ہے.

بِساط سے باہَر

مقدور سے زیادہ، اہلیت سے زیادہ

بِساط نَہ سَمجھنا

ہستی نہ سمجھنا، پروا نہ کرنا

بِساط میں ہونا

اختیار ملکیت یا قبضے میں ہونا.

بِساطی

گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی کنْگھی آئِینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار، بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والا

بِساطَن

بساطی (رک) کی تانیث. مثال کے لیے : رک : بساط رکھنا.

بِساطِ عَیش

expanse, goods of luxury

بِساطِ عَدَم

expanse of non-existence

بِساطِ عالَم

کائنات کا وسعت، دنیا کا پھیلاؤ، دنیا کا مال تجارت

بِساط بَھر

حیثیت مقدرت عمر طاقت وغیرہ کے موافق.

بِساط آرا

محفل کو آراستہ کرنے والا ، مجلس نشیں ، جو رونق محفل ہو.

بِساط بوسی

شریک صحبت ہونے کا عمل ، کسی کے قریب فرش مسند یاکرسی پر جگہ ملنے کی صورتحال.

بِساطِ عِجْز

value of modesty

بِساطِ عاشِق

the capacity of a lover

بِساطِ عِشْق

value of love

بِساط کَرْنا

محفل گرم کرنا ، بزم آرائی کرنا.

بِساط کھونا

بازی ہارنا.

بِساط رَکْھنا

روش یا طریقہ اختیار کرنا.

بِساط اُلَٹْنا

بساط الٹ جانا، الٹ دینا

بِساط لَپیٹْنا

ختم کرنا، اختتام کو پہنْچانا، تمام کرنا

بِساطِ عَیش و طَرَب

wares of pleasure and joy

بِساط بَمُوجِب

عمر استعداد یا حیثیت کے مطابق.

بِساط اُلٹ جانا

حالت یا کیفیت کا بالکل بدل جانا ، صورت حال درہم برہم ہوجانا، اچھے حال سے برا حال ہوجانا

بِساط اُلَٹْ دینا

بساط الٹ جانا (رک) کا تعدیہ

بِساطِ عافِیَتِ جاں

value of the protection of life

بِساطِ شِعْر و نَغْمَہ

expanse of poetry and song

بِساط میں رَکْھنا

اختیار میں رکھنا ، مالک ہونا ، قابض ہونا.

بِساطِ عَقْل و دانائی

worth of reason and wisdom

بِساطِ خاک

زمین کی سطح، زمین

بِساطِ عالَم اُمِّیْدِ آں

expanse of the state of hope of that something

بِساطِ سُخْن و نَغْمَہ و اَشْعار

expanse of poetry, melody and couplets

بِساطِ شَطرَنْج

शत्रंज खेलने का तख्ता, चेसबोर्ड ।

ہَماری بِساط کیا ہے

ہم تو معمولی سی چیز ہیں (خود کو عاجز ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

تُمھاری کیا بِساط ہے

رک : تمھارا کیا پوٹا ہے

پُرانی بِساط

قدیم نظام ، قدیم رسم.

سُلَیمان بِساط

حضرت سلیمانؑ کی وسیع سلطنت ، وسیع خوانِ کرم رکھنے والا .

مِیرِ بِساط

وہ جواری جس کا کگھا یا گولی سب سے آگے جائے ۔

ذَرا اَپْنی بِساط دیکْھ

کچھ تو اپنی حیثیت پر غور کر، اپنی حد سے بڑھ کر بات کرنا ٹھیک نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِساط لَپیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِساط لَپیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone