تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِساطِ خاک" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِساطِ خاک کے معانیدیکھیے

بِساطِ خاک

bisaat-e-KHaakबिसात-ए-ख़ाक

وزن : 12221

بِساطِ خاک کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • زمین کی سطح، زمین

شعر

English meaning of bisaat-e-KHaak

Persian, Arabic

  • ground, chessboard of dust

बिसात-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • पृथ्वीतल, जमीन की सतह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِساطِ خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِساطِ خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone