تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا کے معانیدیکھیے

بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا

bisaat bha.D bhuu.nje kii dimaaG shaahjahaa.n kaaबिसात भड़ भूँजे की दिमाग़ शाहजहाँ का

ضرب المثل

Roman

بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا کے اردو معانی

  • اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے ، کہاں گنْگا تیلی کہاں راجا بھوج.

Urdu meaning of bisaat bha.D bhuu.nje kii dimaaG shaahjahaa.n kaa

Roman

  • is shaKhs kii muzammat me.n mustaamal hai jo apnii haisiyat ka Khyaal na kare aur ba.De logo.n kii res kare, kahaa.n gan॒ga tiilii kahaa.n raajaa bhoj

बिसात भड़ भूँजे की दिमाग़ शाहजहाँ का के हिंदी अर्थ

  • इस शख़्स की मुज़म्मत में मुस्तामल है जो अपनी हैसियत का ख़्याल ना करे और बड़े लोगों की रेस करे, कहाँ गण तीली कहाँ राजा भोज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone