تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسات" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسات کے معانیدیکھیے

بِسات

bisaatबिसात

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بِسات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِساط

(لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز

English meaning of bisaat

Noun, Feminine

बिसात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone