تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِنْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْتی کے معانیدیکھیے
بِنْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- التجا، عرض، درخواست ، گذارش (جس میں انکسار اور عاجزی ہو)
- عذر، معذرت، ندامت، معافی، اعتراف قصور
- عاجزی، خاکساری، خوشامد
شعر
میری اگر بھگوان سنیں تو ایک ہی بنتی ان سے کروں
بن کے بدریا چھائی رہوں میں کھائیں نہ میرے عالی دھوپ
بنتی سن لے بھگون میری
ہے تو ہی سب جگ کا بیلی
میں ان بانہوں میں اب سب کچھ یقیناً بھول جاؤں گی
مرے دل کی یہ بنتی ہے کہ سانسوں میں سمائیں وہ
English meaning of bintii
Noun, Feminine
- petition, prayer, solicitation, entreaty
- apology
- submission
बिंती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रार्थना, निवेदन, गुज़ारिश, दरख़ास्त, ख़ुशामद, माफ़ी, क्षमायाचना, याचिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِنْتی)
بِنْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔