تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنْتُ الْبَحْر" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْتُ الْبَحْر کے معانیدیکھیے

بِنْتُ الْبَحْر

bint-ul-bahrबिंत-उल-बहर

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بِنْتُ الْبَحْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک عجیب دریائی مخلوق جس کا سر دھڑ عورت سے اور باقی مچھلی سے مشابہ ہوتا ہے، جل پری

Urdu meaning of bint-ul-bahr

  • Roman
  • Urdu

  • ek ajiib dariyaa.ii maKhluuq jis ka sar dha.D aurat se aur baaqii machhlii se mushaabeh hotaa hai, jal parii

English meaning of bint-ul-bahr

Noun, Feminine

  • mermaid, an aquatic creature with the head and upper body of a female human and the tail of a fish

बिंत-उल-बहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक अजीब समुद्री जीव जिसका सिर और धड़ एक महिला और बाक़ी मछलियों जैसा होता है, समुद्र-सुता, जलपरी, लक्ष्मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنْتُ الْبَحْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنْتُ الْبَحْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone