تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر کے معانیدیکھیے

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

bi.ndh gayaa so motii, rah gayaa so pattharबिंध गया सो मोती, रह गया सो पत्थर

نیز : بِن٘دھ گَیا سو موتی رَہ گَیا سو کَن٘کَر

ضرب المثل

Roman

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر کے اردو معانی

  • جو کام ہو گیا اسے غنیمت سمجھنا چاہیے
  • جو چیز اپنی جگہ پر کھپ جائے وہ قیمتی ہو جاتی ہے
  • جو کام ہو جائے وہی سود مند ہے اور جو نہیں ہوا وہ بیکار

Urdu meaning of bi.ndh gayaa so motii, rah gayaa so patthar

Roman

  • jo kaam ho gayaa use Ganiimat samajhnaa chaahi.e
  • jo chiiz apnii jagah par khap jaaye vo qiimtii ho jaatii hai
  • jo kaam ho jaaye vahii suudmand hai aur jo nahii.n hu.a vo bekaar

बिंध गया सो मोती, रह गया सो पत्थर के हिंदी अर्थ

  • जो काम हो गया उसे संतोष योग्य समझना चाहिए
  • जो चीज़ अपनी जगह पर खप जाए वह अनमोल हो जाती है
  • जो काम हो जाए वही सार्थक है और जो नहीं हुआ वह व्यर्थ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِندھ گَیا سو موتی، رَہ گَیا سو پَتَّھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone