تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ کے معانیدیکھیے

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

binaule kii luuT me.n barchhii kaa ghaavबिनौले की लूट में बरछी का घाव

نیز : بِنَولوں کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ کے اردو معانی

  • تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا
  • چھوٹی سی غلطی کے لئے بڑی سزا یہ مفہوم بھی ہو سکتا ہے

Urdu meaning of binaule kii luuT me.n barchhii kaa ghaav

  • Roman
  • Urdu

  • tho.De se munaafaa me.n bahut zyaadaa i.izaa
  • chhoTii sii Galatii ke li.e ba.Dii sazaa ye mafhuum bhii ho saktaa hai

English meaning of binaule kii luuT me.n barchhii kaa ghaav

  • little gain with great loss

बिनौले की लूट में बरछी का घाव के हिंदी अर्थ

  • थोड़े से लाभ में बहुत अधिक तकलीफ़
  • सामान्य अपराध के लिए कड़ा दंड यह अर्थ भी हो सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone