تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک کے معانیدیکھیے

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

bin maa.nge motii mile.n aur maa.nge mile na bhiikबिन माँगे मोती मिलें और माँगे मिले न भीक

نیز : بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ موت, بِن مانگے ملے دودھ اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک کے اردو معانی

  • جو کچھ تقدیر میں ہوتا ہے، بےتدبیر مل جاتا ہے
  • تقدیر کی بات ہے کہ خود بخود تو دولت ملتی ہے اور مانگنے جائیں تو کچھ نہیں ملتا
  • جو ملنے والا ہوتا ہے وہ خود ہی مل جاتا ہے مانگنے سے تو بھیک بھی نہیں ملتی

    مثال انشاء اللہ بے مانگے لیں گے، تم نے نہیں سنا ’ بن مانگے موتی ملیں اور مانگے ملے نہ بھیک‘۔ دنیا میں ’بن مانگے موتی ملیں اور مانگے ملے نہ بھیک‘ کا معاملہ ہے۔

Urdu meaning of bin maa.nge motii mile.n aur maa.nge mile na bhiik

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh taqdiir me.n hotaa hai, be tadbiir mil jaataa hai
  • taqdiir kii baat hai ki KhudabKhud to daulat miltii hai aur maangne jaa.e.n to kuchh nahii.n miltaa
  • jo milne vaala hotaa hai vo Khud hii mil jaataa hai maangne se to bhiik bhii nahii.n miltii

English meaning of bin maa.nge motii mile.n aur maa.nge mile na bhiik

  • refers to the uncertainties of life, fortune has its vicissitudes

बिन माँगे मोती मिलें और माँगे मिले न भीक के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ भाग्य में होता है बह बिना किसी रणनीति के मिल जाता है
  • भाग्य की बात है कि स्वंय तो धन धान्य प्राप्त हो जाता है परंतु माँगने जाएँ तो कुछ नहीं मिलता
  • जो मिलने वाला होता है वह स्वंय ही मिल जाता है माँगने से तो भीख भी नहीं मिलती

    उदाहरण इंशाअल्लाह बेमाँगे लेंगे, तुमने नहीं सुना 'बिन माँगे मोती मिलें और माँगे मिले न भीक'। दुनिया में 'बिन माँगे मोती मिलें और माँगे मिले न भीक' का मुआमला है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone